پیر 27 جولائی 2026 - 03:00
حدیث روز | گشایش اور رحمت الٰہی کی امید

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مؤمنین کو فرج کے انتظار اور خدا کی رحمت سے مایوس نہ ہونے کی دعوت دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علی علیه السلام:

«اِنْتَظِرُوا الْفَرَجَ وَلَا تَیْأَسُوا مِنْ رَوْحِ اللَّهِ

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

فرج(گشایش) کا انتظار کرو اور اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔

بحار الأنوار، ج 52، ص 123

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha